Kishore Kumar Hits

Sahir Ali Bagga - Fasiq (Original Score) şarkı sözleri

Sanatçı: Sahir Ali Bagga

albüm: Fasiq (Original Score)


رنگ دے، مولا
تُو رنگ دے، مولا
کتنے تھے اندھیرے
یہ دل میرا جب فاسق تھا
ہو مرضی جو تیری
ہوتا ہے وہی، اب جان گیا
بھیگی آنکھوں سے میں نے
ہے جو تجھ کو سنائی
اب تو، میرے خدا، عرضاں سن لے
تُو، مولا، رنگ دے، رنگ دے
یہ خالی دامن بھر دے
چھپا لے آنسو جو میرے
تُو وہ بارش کر دے
تُو، مولا، رنگ دے، رنگ دے
یہ خالی دامن بھر دے
چھپا لے آنسو جو میرے
تُو وہ بارش کر دے
تُو وہ بارش کر دے
تُو رنگ دے، مولا

(تُو رنگ دے، مولا)
دنیا کے رنگوں میں کھو کے جب بھی
پیچھے گناہ کے کوئی بھاگتا ہے

دنیا کے رنگوں میں کھو کے جب بھی
پیچھے گناہ کے کوئی بھاگتا ہے
ہر سو ویرانے اُس کے لیے ہوں
تُو ڈور جب، اے خدا، کھینچتا ہے
تیرے محتاج سارے
مجھے سمجھ یہ آئی
اب تو، میرے خدا، عرضاں سن لے
تُو، مولا، رنگ دے، رنگ دے
یہ خالی دامن بھر دے
چھپا لے آنسو جو میرے
تُو وہ بارش کر دے
تُو، مولا، رنگ دے، رنگ دے
یہ خالی دامن بھر دے
چھپا لے آنسو جو میرے
تُو وہ بارش کر دے
تُو وہ بارش کر دے

پیار کی راہوں پہ انجانے میں ہی
میرے یہ ناداں قدم چل پڑے تھے

پیار کی راہوں پہ انجانے میں ہی
میرے یہ ناداں قدم چل پڑے تھے
لمحوں میں اجڑے گی میری دنیا
لمحیں بے چارے کہاں جانتے تھے
ارماں بھی میرے
دیتے ہیں یہ دہائی
اب تو، میرے خدا، عرضاں سن لے
تُو، مولا، رنگ دے، رنگ دے
یہ خالی دامن بھر دے
چھپا لے آنسو جو میرے
تُو وہ بارش کر دے
تُو، مولا، رنگ دے، رنگ دے
یہ خالی دامن بھر دے
چھپا لے آنسو جو میرے
تُو وہ بارش کر دے
تُو وہ بارش کر دے
(تُو وہ بارش کر دے)

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar