رمضان
رمضان
رمضان
رمضان
عبادتوں کی, طہارتوں کی, رمضان بن کر ہے جان آیا
(رمضان) عبادتوں کی, (رمضان) طہارتوں کی, (رمضان) رمضان بن کر ہے جان آیا

خدا کی رحمت, و مغفرت کا, گواہ بن کر قرآن آیا
رکھو گے روزہ خدا کی خاطر, کرو گے سجدہ شفا کی خاطر (شفا کی خاطر, شفا کی خاطر)
رکھو گے روزہ خدا کی خاطر, کرو گے سجدہ شفا کی خاطر
ہے وعدہ بکشش کا مومنو سے, جبریل کرتا اعلان آیا (اعلان آیا)
(رمضان) عبادتوں کی, (رمضان) طہارتوں کی, (رمضان) رمضان بن کر ہے جان آیا
خدا کی رحمت, و مغفرت کا, گواہ بن کر قرآن آیا
زكاة ہے جس میوجا کی روزہ, ایمان کی ہے امان روزہ (امان روزہ, امان روزہ)
زكاة ہے جس میوجا کی روزہ, ایمان کی ہے امان روزہ
عشقِ خُداوند اے دو جَہاں کی, جَہاں مے بن کر پہچان آیا
عبادتوں کی, طہارتوں کی, رمضان بن کر ہے جان آیا
خدا کی رحمت, و مغفرت کا, گواہ بن کر قرآن آیا
نمازوں کا ہو مزہ دوبالا, تراویح کا وہ جز ہے آلا (وہ جز ہے آلا, وہ جز ہے آلا)
نمازوں کا ہو مزہ دوبالا, تراویح کا وہ جز ہے آلا
کے جس کی خاطِر پیشانی پر ہے, چمکتا نوری نشان آیا
(رمضان) عبادتوں کی, (رمضان) طہارتوں کی, (رمضان) رمضان بن کر ہے جان آیا
خدا کی رحمت, و مغفرت کا, گواہ بن کر قرآن آیا
فرحان و ذاکر بڑا کرم ہے, کے دور سب کا رنج و علم ہے
♪

یہ روزےداروں, نمازیوں اور, ایمان والوں کا معان آیا
عبادتوں کی, طہارتوں کی, رمضان بن کر ہے جان آیا
خدا کی رحمت, و مغفرت کا, گواہ بن کر قرآن آیا
رمضان
رمضان
رمضان
رمضان! (رمضان!)
Поcмотреть все песни артиста