آنکھوں نے آواز دی سن بات یہ راز کی دیکھا گیا ہے تجھے چاہا گیا ہے تجھے پہلی دفا ایک نظر دل میں گئی ہے اتر ہوتی یہ کیا زندگی ہوتا یہ کیسا سفر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ♪ رنگوں میں ڈوبے تھے ہم دھندلی ہے تصویر کیوں؟ پہنائی ہے حالات نے پاؤں میں زنجیر کیوں؟ ہم تم بکھر کیوں گئے؟ (کیوں گئے؟) ایسی ہے تقدیر کیوں؟ پڑھتا نہیں ہے کوئی (ہے کوئی) اشکوں کی تحریر کیوں؟ ہم ہوتے جانے کدھر تم ہوتے جانے کدھر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ♪ کتنے قریب آئے تھے کتنے ہوئے دور ہم اِتنی خوشی کب ملی جتنے زیادہ ہیں غم منزل ملے کس طرح اٹھتے نہیں ہیں قدم کیوں نہ محبت ملی چاہا نہ تھا ہم نے کم دکھ کی نہ ہوتی خبر پھرتے نہ یوں در بدر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ہم تم نہ ملتے اگر ...نہ ملتے اگر