Kishore Kumar Hits

Umair Jaswal - Chal Raha Hoon şarkı sözleri

Sanatçı: Umair Jaswal

albüm: Chal Raha Hoon


تم نہیں تو کیا، چل رہا ہوں میں
خوش نہیں تو کیا، چل رہا ہوں میں
فاصلے تو کیا، گن رہا ہوں میں
چل رہا ہوں میں
ڈھل رہا ہوں میں
چل رہا ہوں میں

دھوپ ہے تو کیا، جل رہا ہوں میں
درد ہے تو کیا، سہہ رہا ہوں میں
چل رہا ہوں میں
ڈھل رہا ہوں میں
چل رہا ہوں میں

رات جل رہی، راکھ دن ہوئے
ان اجالوں میں ہم جلتے ہی رہے
رات جل رہی
تم کہاں گئے
رات جل رہی
تم کہاں گئے
تم کہاں گئے، تم کہاں گئے
تم کہاں گئے، تم کہاں گئے

جل رہا ہوں میں
ڈھل رہا ہوں میں
جل رہا ہوں
جل رہا ہوں
جل رہا ہوں میں
ڈھل رہا ہوں میں
جل رہا ہوں
ڈھل رہا ہوں

تم نہیں یہاں
کچھ نہیں ہوں میں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar