کوئی ہمسفر نہیں ہے کوئی جانِ جاں نہیں ہے کوئی ہمسفر نہیں ہے کوئی جانِ جاں نہیں ہے چلے ساتھ دو قدم جو چلے ساتھ دو قدم جو کوئی مہرباں نہیں ہے کوئی مہرباں نہیں ہے کوئی ہمسفر نہیں ہے کوئی جانِ جاں نہیں ہے انہی راستوں میں تنہا میں بھٹک رہا ہوں کب سے مجھے لگ رہا ہے ایسے کہ بچھڑ چکا ہوں سب سے انہی راستوں میں تنہا میں بھٹک رہا ہوں کب سے مجھے لگ رہا ہے ایسے کہ بچھڑ چکا ہوں سب سے کہ بچھڑ چکا ہوں سب سے ملے جس سے مجھ کو منزل ملے جس سے مجھ کو منزل وہ کہیں نشاں نہیں ہے وہ کہیں نشاں نہیں ہے کوئی ہمسفر نہیں ہے کوئی جانِ جاں نہیں ہے ملے کچھ حسیں بھی لیکن ابھی جستجو ہے مجھ کو کوئی زندگی میں آۓ بڑی آرزو ہے مجھ کو ملے کچھ حسیں بھی لیکن ابھی جستجو ہے مجھ کو کوئی زندگی میں آۓ بڑی آرزو ہے مجھ کو بڑی آرزو ہے مجھ کو جسے کہہ سکوں میں اپنا جسے کہہ سکوں میں اپنا کوئی رازداں نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہے کوئی ہمسفر نہیں ہے کوئی جانِ جاں نہیں ہے چلے ساتھ دو قدم جو چلے ساتھ دو قدم جو کوئی مہرباں نہیں ہے کوئی مہرباں نہیں ہے کوئی ہمسفر نہیں ہے چلے ساتھ دو قدم جو کوئی مہرباں نہیں ہے کوئی مہرباں نہیں ہے کوئی ہمسفر نہیں ہے