جب شام ڈھلے میرے آنگن میں تم چپکے سے آ جانا جب شام ڈھلے میرے آنگن میں تم چپکے سے آ جانا میرے جیون میں اندھیارا ہے تم پیار کے دیپ جلا جانا جب شام ڈھلے میرے آنگن میں تم چپکے سے آ جانا ♪ جو سپنے میں نے دیکھے تھے تُو نے سارے سپنے توڑ دیے ♪ جو سپنے میں نے دیکھے تھے تُو نے سارے سپنے توڑ دیے جو بندھن پیار کے باندھے تھے تُو نے سارے بندھن توڑ دیے جب یاد میری ستانے لگے تو پاس میرے چلی آنا میرے جیون میں اندھیارا ہے تم پیار کے دیپ جلا جانا جب شام ڈھلے میرے آنگن میں تم چپکے سے آ جانا ♪ یوں بھول جاؤ گی مجھ کو میں نے سوچا نہیں تھا ایسا ♪ یوں بھول جاؤ گی مجھ کو میں نے سوچا نہیں تھا ایسا یوں چھوڑ جاؤ گی اکیلا کیا ہوتا ہے پیار میں ایسا جب کوئی نہ تیرے ساتھ چلے تو پاس میرے چلی آنا میرے جیون میں اندھیارا ہے تم پیار کے دیپ جلا جانا جب شام ڈھلے میرے آنگن میں تم چپکے سے آ جانا میرے جیون میں اندھیارا ہے تم پیار کے دیپ جلا جانا جب شام ڈھلے میرے آنگن میں تم چپکے سے آ جانا