دل میرا توڑ کے راھوؤں میں چھوڑ کے تم کہاں کھو گئے ڈھونڈتی ھے تمہیں جانِ جاں میری نظر تم کہاں کھو گئے تم کہاں کھو گئے تم نے کہا یہ مجھ سے بھول مجھے تم جانا ھو گئی اب میں پرائی راھوؤں میں میری تم نہ آنا اب نہ مجھے تڑپانا دل کو کیسے میں سمجھاؤں بن تیرے میں چین نہ پاؤں تم کہاں کھو گئے تم کہاں کھو گئے کیسے بھلا ھم کاٹیں تیرے بنا لمبی راتیں آنکھوں سے بہتے ہیں آنسو یاد آئیں جب بھی تیری باتیں یاد آئیں جب بھی تیری باتیں دل کو کیسے میں سمجھاؤں بن تیرے میں چین نہ پاؤں تم کہاں کھو گئے تم کہاں کھو گئے دل میرا توڑ کے راھوؤں میں چھوڑ کے تم کہاں کھو گئے ڈھونڈتی ھے تمہیں جانِ جاں میری نظر تم کہاں کھو گئے تم کہاں کھو گئے