Kishore Kumar Hits

Saleem Javed - Ek Bar Remix şarkı sözleri

Sanatçı: Saleem Javed

albüm: Tum Mere Ho - EP


اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
نہیں تجھ سا حسیں دنیا میں کوئی تجھے معلوم نہیں ارے او بے خبر
سن او بے خبر
دل کو کیسے سمجھاؤں اتنا تو بتا جاؤ
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
آئی کیپریکون یو لِبرا
نہ کر مجھ سے یوں جھگڑا
میں دل ہوں تو دھڑکن ہے
میں چاند ہوں تو چاندنی
میں راگ ہوں تو راگنی
میں پھول ہوں تو خوشبو ہے
میں رانجھا ہوں تو ہیر ہے
خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
رات ویران ہے دل پریشان ہے کیوں روٹھے ہو تم اب آ بھی جاؤ
اب آ بھی جاؤ
اب جان پہ بن آئی اتنا تو نہ تڑپاؤ
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ پھر آکے چلے جانا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar