Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Hum Nay Tou Mohabbat Main şarkı sözleri

Sanatçı: Ahmed Rushdi

albüm: Aanchal (Original Motion Picture Soundtrack)

ہم نے تو محبت میں تم کو بھی خدا جانا
تم نے ہمیں کیا سمجھا، ہم نے تمھیں کیا جانا

بے درد زمانے کا دستور نرالا ہے، دستور نرالا ہے
مرنے کو بھی ظالم نے...
مرنے کو بھی ظالم نے جینے کی ادا جانا
تم نے ہمیں کیا سمجھا، ہم نے تمھیں کیا جانا
دنیا کی نظر میں تو مٹی کا کھلونا ہے
تقدیر نے اِس دل کو کیا جانے کیا جانا
تم نے ہمیں کیا سمجھا، ہم نے تمھیں کیا جانا

اک راز جو سینے میں دل بن کے سلگتا ہے

اے آنسوؤں، تم اُس کا پردہ نہ اٹھا جانا
تم نے ہمیں کیا سمجھا، ہم نے تمھیں کیا جانا
ہم نے تو محبت میں تم کو بھی خدا جانا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar