Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Meri Nas Nas Mein Piya şarkı sözleri

Sanatçı: Ahmed Rushdi

albüm: Pyasa (Original Motion Picture Soundtrack)


میری نس نس میں، پیا
کیسا رس گھول دیا؟
تُو نے کانوں میں میرے
جانے کیا بول دیا
میری نس نس میں، پیا...

کُھل کے جو لچک گئی
دور تک مہک گئی
کُھل کے جو لچک گئی
دور تک مہک گئی
تُو نے زلفوں کا میری
راز کیوں کھول دیا؟
میری نس نس میں، پیا
کیسا رس گھول دیا؟
تُو نے کانوں میں میرے
جانے کیا بول دیا
میری نس نس میں، پیا...

جاگوں میں سوئی سوئی
ڈھونڈوں کچھ کھوئی کھوئی
جاگوں میں سوئی سوئی
ڈھونڈوں کچھ کھوئی کھوئی
تُو نے یہ کیسا مجھے
روگ انمول دیا؟
میری نس نس میں، پیا
کیسا رس گھول دیا؟
تُو نے کانوں میں میرے
جانے کیا بول دیا
میری نس نس میں، پیا...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar