Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Kabhi Toh Maango Kabhi Toh şarkı sözleri

Sanatçı: Ahmed Rushdi

albüm: Khamosh Nighahen (Original Motion Picture Soundtrack)


کبھی تو مانگو، کبھی تو لے لو
کبھی تو مانگو، کبھی تو لے لو
یہ دل ہمارا، حضورِ والا
یہ دل ہمارا، حضورِ والا
ہے یہ کھلونا، اِسی سے کھیلو!
کبھی تو مانگو، کبھی تو لے لو
یہ دل ہمارا، حضورِ والا
ہے یہ کھلونا، اِسی سے کھیلو!
کبھی تو مانگو، کبھی تو لے لو

کالی آنکھیں، اہا، گال گلابی
پتلی کمریا، ہو، چال شرابی
کالی آنکھیں، ہو، گال گلابی
پتلی کمریا، ہو، چال شرابی
ریشمی زلفیں، اہا، رنگ سنہرا
وار ہوا ہے، ہو، دل پر گہرا
دل کو کیا میں نے فدا، جانِ تمنا
کبھی تو مانگو، کبھی تو لے لو
یہ دل ہمارا، حضورِ والا
ہے یہ کھلونا، اِسی سے کھیلو!
کبھی تو مانگو، کبھی تو لے لو

تم پر صدقے، ہاں، دل دیوانہ
روک لے چاہے، ہو، سارا زمانہ
تم پر صدقے، ہو، دل دیوانہ
روک لے چاہے، ہو، سارا زمانہ
میری قسم ہے، ہاں، بھول نہ جانا
جان سے پیارا، ہو، پیار پرانا
اب نہ رہو مجھ سے جدا، جانِ تمنا
کبھی تو مانگو، کبھی تو لے لو
یہ دل ہمارا، حضورِ والا
ہے یہ کھلونا، اِسی سے کھیلو!

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar