ایک تو صورت پیاری، اُس پر سال سولھواں لاگا جیسے سونے پر سہاگا ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے ایک تو صورت پیاری، اُس پر سال سولھواں لاگا جیسے سونے پر سہاگا ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے ♪ آنچل میں چھپا لو مکھڑا حسیں میری ہی نظر لگ جائے نہ کہیں آنچل میں چھپا لو مکھڑا حسیں میری ہی نظر لگ جائے نہ کہیں اپنی گوری بانہوں پر تم باندھ لو کالا دھاگا ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے ایک تو صورت پیاری، اُس پر سال سولھواں لاگا جیسے سونے پر سہاگا ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے ♪ شانوں پہ یہ زلفیں بکھرا کے ہائے، چال چلو نہ ایسے لہرا کے شانوں پہ یہ زلفیں بکھرا کے چال چلو نہ ایسے لہرا کے دیکھ کے تم کو کلیوں کے ہونٹوں پہ تبسم جاگا ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے ایک تو صورت پیاری، اُس پر سال سولھواں لاگا جیسے سونے پر سہاگا ﷲ خیر کرے ہو، ﷲ خیر کرے