Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Pyar Pyar Pyar Pyar şarkı sözleri

Sanatçı: Ahmed Rushdi

albüm: Anmol (Pakistani Film Soundtrack)


پیار، پیار، پیار، پیار
کرنے کو تو سب کرتے ہیں
پیار، پیار، پیار، پیار
کرنے کو تو سب کرتے ہیں
پیار، پیار، پیار، پیار
کرنے کو تو سب کرتے ہیں
پیار نبھانا بڑا مشکل ہے، مشکل ہے
پیار، پیار، پیار، پیار
کرنے کو تو سب کرتے ہیں
پیار نبھانا بڑا مشکل ہے، مشکل ہے
پیار، پیار، پیار، پیار...

آج کل کے حسن والے
ہنس کے بلاتے بھی ہیں
نظریں ملاتے بھی ہیں
نظریں چراتے بھی ہیں
نظریں چراتے بھی ہیں
ساتھ، ساتھ، ساتھ، ساتھ
چلنے کو تو سب چلتے ہیں
ساتھ، ساتھ، ساتھ، ساتھ
چلنے کو تو سب چلتے ہیں
ساتھ نبھانا بڑا مشکل ہے، مشکل ہے
پیار، پیار، پیار، پیار...

جلوہ دکھاتے ہیں یہ
اور چُھپ جاتے ہیں یہ
چُھپ چُھپ نظروں کے
تیر چلاتے ہیں یہ
تیر چلاتے ہیں یہ
بات، بات، بات، بات
کرنے کو تو سب کرتے ہیں
بات، بات، بات، بات
کرنے کو تو سب کرتے ہیں
بات نبھانا بڑا مشکل ہے، مشکل ہے
پیار، پیار، پیار، پیار...

قسمیں بھی کھاتے ہیں یہ
صدقے بھی جاتے ہیں یہ
منہ جب موڑتے ہیں
ڈولی چڑھ جاتے ہیں یہ
ڈولی چڑھ جاتے ہیں یہ
جان، جان، جان، جان
وارنے کو سب کہتے ہیں
جان، جان، جان، جان
وارنے کو سب کہتے ہیں
جان لٹانا بڑا مشکل ہے، مشکل ہے
پیار، پیار، پیار، پیار...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar