Kishore Kumar Hits

Ahmed Rushdi - Tu Haseen Tera (from "Jab Se Dekha Hai Tumhein") şarkı sözleri

Sanatçı: Ahmed Rushdi

albüm: Let's Fall in Love


تُو حسیں، تیرا جہاں حسیں
کھو گیا ہے دل یہیں کہیں
میرے صنم، تیری قسم
میں جس کو ڈھونڈتا ہوں، تُو ہی تو نہیں
تُو حسیں، تیرا جہاں حسیں
کھو گیا ہے دل یہیں کہیں
میرے صنم، تیری قسم
میں جس کو ڈھونڈتا ہوں، تُو ہی تو نہیں
تُو حسیں، تیرا جہاں حسیں

یہ مست آنکھیں، یہ بے قرار زلفیں
یہ مست آنکھیں، یہ بے قرار زلفیں
یہ بھولپن، یہ بانکپن، یہ پھول سا بدن
یہ بھولپن، یہ بانکپن، یہ پھول سا بدن
یہ چاند سی جبیں، یہ حسنِ مرمری کہیں نہیں
تُو حسیں، تیرا جہاں حسیں
کھو گیا ہے دل یہیں کہیں
میرے صنم، تیری قسم
میں جس کو ڈھونڈتا ہوں، تُو ہی تو نہیں
تُو حسیں، تیرا جہاں حسیں

اِنھی اداؤں نے دل چرا لیا ہے
اِنھی اداؤں نے دل چرا لیا ہے
یہ مستیاں، یہ شوخیاں، یہ دل ربائیاں
یہ مستیاں، یہ شوخیاں، یہ دل ربائیاں
ذرا سنبھل سنبھل، نہ یوں بہک کے چل، او نازنیں
تُو حسیں، تیرا جہاں حسیں
کھو گیا ہے دل یہیں کہیں
میرے صنم، تیری قسم
میں جس کو ڈھونڈتا ہوں، تُو ہی تو نہیں
تُو حسیں، تیرا جہاں حسیں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar