Kishore Kumar Hits

Atta Ullah khan Essakhailvi - hai ye Unki Aaj Mujh Par şarkı sözleri

Sanatçı: Atta Ullah khan Essakhailvi

albüm: Mohabbat Ki Keemat


ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
ہے یہ آج اُن کی مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
۔۔۔
نام اُس کا لے کے یارو
میرے زخم کو نہ چھیڑو
نام اُس کا لے کے یارو
میرے زخم کو نہ چھیڑو
ہے یہ درد بھی پرانا
ہے یہ بات بھی پرانی
ہے یہ درد بھی پرانا
ہے یہ بات بھی پرانی
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
۔۔۔
دنیا کا کچھ پتہ نہ
اپنی خبر ہے مجھ کو
دنیا کا کچھ پتہ نہ
اپنی خبر ہے مجھ کو
تیرے درد نے ہے بخشی
مجھے ایسی زندگانی
تیرے درد نے ہے بخشی
مجھے ایسی زندگانی
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یاور کیسی مہربانی ؟
۔۔۔
گئے بھول ہیں وہ تجھ کو
میرے پیار کے زمانے
گئے بھول ہیں وہ تجھ کو
میرے پیار کے زمانے
جب تُو نے دل دیا تھا
مجھے پیار کی نشانی
جب تُو نے دل دیا تھا
مجھے پیار کی نشانی
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
۔۔۔
تجھے ڈھونڈتا رہا ہوں
آنکھوں میں اشک لے کر
تجھے ڈھونڈتا رہا ہوں
آنکھوں میں اشک لے کر
تیرے ہجر میں گزاری
رو رو کے یہ جوانی
تیرے ہجر میں گزاری
رو رو کے یہ جوانی
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
۔۔۔
گلشن کِھلا ہے دل کا
کچھ پھول ہم بھی چُن لیں
گلشن کِھلا ہے دل کا
کچھ پھول ہم بھی چُن لیں
شاید یہ پھر نہ لَوٹے
رُت پیار کی سُہانی
شاید یہ پھر نہ لَوٹے
رُت پیار کی سُہانی
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یاور کیسی مہربانی ؟
۔۔۔
دنیا سے چُھپ گیا ہے
صادق نہ اُس کو ڈھونڈو
دنیا سے چُھپ گیا ہے
صادق نہ اُس کو ڈھونڈو
اب وہ نہ مل سکے گا
کرو ختم یہ کہانی
اب وہ نہ مل سکے گا
کرو ختم یہ کہانی
کہ مزے سے سن رہے ہیں
میرے درد کی کہانی
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یارو کیسی مہربانی ؟
ہے یہ اُن کی آج مجھ پر
یاور کیسی مہربانی ؟

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar