کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ قبول کر لو ہو، ہو، قبول کر لو کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ قبول کر لو ♪ دیکھو یہ فضائیں، یہ رت، یہ نظارے چھوٹی سی یہ وادی بھی کتنی حسیں ہے کیسے جانے دوں میں تمھیں، او جانے والے میرا دل میرے ہی بس میں نہیں ہے آئے گا نہ لَوٹ کے سماں یہ سہانہ رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ قبول کر لو ہائے، ہائے، قبول کر لو ♪ تم کو پتا ہے، تمھارے اِس پیار میں خود کو مٹایا تو میں نے تمھیں پایا؟ اپنے ہی سائے سے چھپ کے ہمیشہ میں نے تمھیں نغمہ وفاؤں کا سنایا تم ہوئے دور تو ہنسے گا زمانہ رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ قبول کر لو ہو، ہو، قبول کر لو ♪ آنکھوں میں حیا کے گلابی سے یہ ڈورے دھیرے دھیرے اب تو سمٹنے لگے ہیں انگڑائی لیتے یہ جلوے تمھارے میری نظروں سے لپٹنے لگے ہیں اب کوئی اور نہ چلے گا بہانہ رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ قبول کر لو ہائے، ہائے، قبول کر لو کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ قبول کر لو ہو، ہو، قبول کر لو