Kishore Kumar Hits

Inayat Hussain Bhatti - Mera Ghar Meri Jannat (From "Devar Bhabi") şarkı sözleri

Sanatçı: Inayat Hussain Bhatti

albüm: Devar Bhabi / Dil Mera Dharkan Teri


میرا گھر میری جنت، یہ میرا آشیاں
میرا گھر میری جنت، یہ میرا آشیاں
میرا گھر میری جنت...
ایک نئی دنیا میری، پیار ہے اس کا نام
روز نئی صبح یہاں، روز نئی ہے شام
راہ پیار میں ڈھل گئی، ہو گیا رنگیں سفر
میرا گھر میری جنت، یہ میرا آشیاں
میرا گھر میری جنت...
ان کی ہنسی چھیڑ گئی ارمانوں کے ساز
دل میں میرے پھیل گئی رم جھم کی آواز
جل ترنگ بجنے لگے، گونج اٹھی شام و سحر
میرا گھر میری جنت، یہ میرا آشیاں
میرا گھر میری جنت...
کیوں نہ سدا ہنستا رہے میرے چمن کا پھول
چوم کے میں مانگ بھروں ان قدموں کی دھول
بار بار سجدے کروں اپنے گھر کو دیکھ کر
میرا گھر میری جنت، یہ میرا آشیاں
میرا گھر میری جنت...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar