دل چرا کر دل جلانا حسن والوں کی ادا ہے دل چرا کر دل جلانا حسن والوں کی ادا ہے اپنی، پیارے، کیا خطا ہے پیار کرنے کی سزا ہے دل چرا کر... ♪ پیار جب دل میں سمایا اک سہانا درد لایا درد اس دل میں بسا کر درد اس دل میں بسا کر آپ نے ہم کو ستایا چین پائے عشق کیسے حسن ہی جبکہ خفا ہے اپنی، پیارے، کیا خطا ہے پیار کرنے کی سزا ہے دل چرا کر... ♪ حسن ہو یا چاند تارے جھوٹے ہیں یہ سب سہارے حسن ہو یا چاند تارے جھوٹے ہیں یہ سب سہارے ہم کو بس اتنی خبر ہے ہم کو بس اتنی خبر ہے تم ہمارے، ہم تمھارے مل گئے جب دو ستارے بولیے کس کی خطا ہے دل چرا کر دل جلانا حسن والوں کی ادا ہے اپنی، پیارے، کیا خطا ہے پیار کرنے کی سزا ہے دل چرا کر...