Kishore Kumar Hits

Runa Laila - Aap Dil Ke Anjuman şarkı sözleri

Sanatçı: Runa Laila

albüm: Showcase Southasia, Vol. 4


آپ دل کی انجمن میں حسن بن کر آ گئے، ہو-ہو-ہو-ہو
آپ دل کی انجمن میں حسن بن کر آ گئے
اک نشہ سا چھا گیا، ہم بن پیے لہرا گئے
آپ دل کی انجمن میں حسن بن کر آ گئے، ہو-ہو-ہو-ہو
آپ دل کی انجمن میں...

دیکھیے تو کر رہی ہے ہر نظر جھک کر سلام
سوچیے تو یہ دلوں کی دھڑکنوں کا ہے پیام
ہم نے دل کو کر دیا ہے ان حسیں آنکھوں کے نام
جن حسیں آنکھوں سے ہم درد محبت پا گئے
آپ دل کی انجمن میں حسن بن کر آ گئے، ہو-ہو-ہو-ہو
آپ دل کی انجمن میں...

پھول بن کر کھل اٹھے ہیں آپ کے آنے سے ہم
دل کی صورت ہو گئے ہیں آج دیوانے سے ہم
شمع بن کے دور رہتے کیسے پروانے سے ہم؟
دھڑکنوں سے گیت ابھرے اور لبوں پر چھا گئے
آپ دل کی انجمن میں حسن بن کر آ گئے، ہو-ہو-ہو-ہو
آپ دل کی انجمن میں حسن بن کر آ گئے
اک نشہ سا چھا گیا، ہم بن پیے لہرا گئے
آپ دل کی انجمن میں حسن بن کر آ گئے، ہو-ہو-ہو-ہو
آپ دل کی انجمن میں...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar