Kishore Kumar Hits

Faris Shafi - Nazar şarkı sözleri

Sanatçı: Faris Shafi

albüm: Nazar


ساری ساری رات میں جاگتا
نیند نہیں آتی ، بات نہیں مانتا
میں بیٹھا اکیلا
میں بستر میں لیٹا
میں پاسے پلٹتا
میں خوابوں میں سوتا ہوں
میری اپنے ساتھ ہے جو گفتگو
وہ بھی نہیں میں کبھی سن سکا
کس کشمکش ، میں گم پڑا ہوں ؟
کش پہ کش لگائوں
میں سب کو سچ بتاؤں
آپ جا كے بنڈ مرائیں
میں کب سے ٹُن پڑا ہوں
آپ سب کی سن تو رہا ہوں
It's like a boomerang
اک کان سے اندر اک کان سے باہر
آپ سارے بندر آپ شاعر کب سے بن گئے ؟
آپ سارے لگتے ننگے
آپ سارے کرتے دھندے
آپ سارے چڑھتے لن پہ
آپ سارے کٹھے کم تھے
آپ سارے کٹھے کب تھے؟
دو سکوں، كے پیچھے
آپ اِس گیم ، میں بک گئے
And because I'm articulating when I'm formulating the plot
I am oscillating with the beat
You are out of pocket I see
میں میراثی، میں باری برسی کھٹن گیا سی
کھٹ كے لیاندا flow ، لیکن افسوس
Everybody want my sauce, now that I got dough
Oh now bitch you want more?
آپ پہلے کدھر تھے ؟
میرے پیسے کدھر ہیں ؟
میرے جیسے کدھر سے لاؤ گے ؟
میرے سارے بکھر گئے doubters
آپ کی ساری بیگار گئیں daughters
یہ ساری سونگھتی ہیں powder
یہ سارے کھولتے bottles
میں ساری رات کروں سجدے
میں ساڑھے سات ہزار بکرے کرکے
آپ سب كے دوں صدقے
کہیں نظر نا لگ جائے
کہیں نظر نا لگ جائے ، ہاۓ!
کہیں نظر نا لگ جائے تجھ کو ، dear
کہیں نظر نا لگ جائے
کہیں نظر نا لگ جائے ، ہاۓ!
کہیں نظر نا لگ جائے تجھ کو
کہیں نظر نا لگ جائے مجھ کو
کہیں نظر نا لگ جائے
کہیں نظر نا لگ جائے تجھ کو
کہیں نظر نا لگ جائے ، ہاۓ
کہیں نظر نا لگ جائے dear
کہیں نظر نا لگ جائے brother
Mother fucker ابھی بھی وقت ہے
وقت کی کر لے تو قدر
وقت نہیں آتا ہے واپس
کیسے بنتا ہے تو غافل
اپنے کافلے میں کیسے بولتے ہیں
اک دوسرے کو یہ کافر
کہیں نظر نا لگ جائے سچ میں
میں کروں بےشمار سجدے
میں تو ہوں بیمثال تب سے ، جب سےلہو میرا ہے برسے
یہ کہوں كے یہ سب گھپلے کرتے کرتے بٹوے بھرتے
یہ سہوں كے بس اب چھڈ دے ؟
یا لڑوں میں اب ان سب سے ؟
کیا کہوں میں اب ان سب کو ؟
یا کھاؤں بیٹھے كے نمکو ؟
یا پیوں بھینچو vimto ؟
بلاک کروں ان كے سم کو
بلاک کروں میں ان سب کو
I don't even wanna talk
میں کروں ان کو diss کیوں ؟
میں کروں ان کو disown
میں جا كے ناچوں disco
کہیں نظر نا لگ جائے خود کو
کہیں بھرم نا بھر جائے خود میں
کہیں نظر نا لگ جائے سچ میں
میں قبر میں جا كے بلکہ
شکایتیں لگائوں گا سب کی
میں صبر سے بیٹھا کب سے
میں جکڑ كے بیٹھا سپنے اپنے
Say your piece and just leave
Leave the rap game alone
کی پئے کہندے ہو تُسی سارے ؟
Can't connect to my phone
You should leave me the fuck alone
اپنا TV کر لے on
میں تر تازہ ہی رہتا ہوں
میں گھروں باہر ہی رہتا ہوں
میں سڑک پار ہی بیٹھا ہوں
You can just go do you
Happy birthday to you
یہ لو cup، you have two each
لے لے اپنی یہ ٹوُی اِچ
They look up to me new wave
They connect to me کیونکہ
I just don't wanna spew hate
کہیں نظر نا لگ جائے
کہیں نظر نا لگ جائے
کہیں نظر نا لگ جائے ، ہاۓ!
کہیں نظر نا لگ جائے dear
کہیں نظر نا لگ جائے تجھ کو
کہیں نظر نا لگ جائے
کہیں نظر نا لگ جائے
کہیں نظر نا لگ جائے
Yo
کہیں نظر نا لگ جائے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar