Kishore Kumar Hits

Arooj Aftab - Suroor şarkı sözleri

Sanatçı: Arooj Aftab

albüm: Vulture Prince (Deluxe Edition)


یہ جو ہلکا ہلکا سُرُور ہے

یہ جو ہلکا ہلکا سُرُور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے

یہ جو ہلکا ہلکا سُرُور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
کہ شراب پینا سکھا دیا

تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے ایک شرابی بنا دیا
تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے ایک شرابی بنا دیا

تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے ایک شرابی بنا دیا

دور رہتا ہے، پاس رہتا ہے
دل میں تو ضرور رہتا ہے
جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں میں
ہلکا ہلکا سُرُور رہتا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar