محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے ♪ زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم ♪ یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے ♪ اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے ♪ اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے تیری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے ♪ محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں ہم نہ ہوں گے