Kishore Kumar Hits

Ali Sethi - Chandni Raat şarkı sözleri

Sanatçı: Ali Sethi

albüm: Chandni Raat


چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
چاندنی رات...
نہ کھلے آنکھ اگر خواب ہے، تو خواب سہی
نہ کھلے آنکھ اگر خواب ہے، تو خواب سہی
یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
چاندنی رات...
مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام
مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام
وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے
وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے
لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
چاندنی رات...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar