کب تک دل کی خیر منائیں؟ کب تک دل کی خیر منائیں؟ کب تک راہ دکھلاؤ گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک یاد نہ آؤ گے؟ کب تک دل کی خیر منائیں؟ کب تک دل کی خیر منائیں؟ ♪ عہد وفا یا ترک محبت ♪ عہد وفا یا ترک محبت جو چاہو سو آپ کرو اپنے بس کی بات ہی کیا ہے؟ اپنے بس کی بات ہی کیا ہے؟ ہم سے کیا منواؤ گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک یاد نہ آؤ گے؟ کب تک دل کی خیر منائیں؟ کب تک دل کی خیر منائیں؟ ♪ بیتا دید، امید کا موسم ♪ بیتا دید، امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میں کب بھیجو گے درد کا بادل؟ کب بھیجو گے درد کا بادل؟ کب برکھا برساؤ گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک یاد نہ آؤ گے؟ کب تک دل کی خیر منائیں؟ کب تک دل کی خیر منائیں؟ کب تک راہ دکھلاؤ گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک چین کی مہلت دو گے؟ کب تک یاد نہ آؤ گے؟