Kishore Kumar Hits

Ali Sethi - Mere Aur Hein Iraaday şarkı sözleri

Sanatçı: Ali Sethi

albüm: Mere Aur Hein Iraaday


(میرا جیا، میرا جیا، میرا جیا)
میرے آشیاں میں کیا ہے؟
میرے آشیاں میں کیا ہے؟
میرا جیا جلا دے
میرا جیا جلا دے
میں چمن میں خش نہیں ہوں
میں چمن میں خش نہیں ہوں
میرے اور ہیں ارادے
میرے اور ہیں ارادے
میرے آشیاں میں کیا ہے؟
میرے آشیاں میں کیا ہے؟
میرا جیا جلا دے
میرا جیا جلا دے
(میرا یہ جیا، میرا یہ جیا، میرا یہ جیا)
یہ سمجھ لیا ہے میں نے
کہ تو جان زندگی ہے
یہ سمجھ لیا ہے میں نے
کہ تو جان زندگی ہے
یہی اک ختہ میری ہے
یہی اک ختہ میری ہے
یا سزا دے یا جزا دے
یا سزا دے یا جزا دے
یا سزا دے یا جزا دے
یا سزا دے یا جزا دے
میرے آشیاں میں کیا ہے؟
میرے آشیاں میں کیا ہے؟
میرا جیا جلا دے
میرا جیا جلا دے
میں چمن میں خش نہیں ہوں
میں چمن میں خش نہیں ہوں
میرے اور ہیں ارادے
میرے اور ہیں ارادے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar