چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات... ♪ نہ کھلے آنکھ، اگر خواب ہے تو خواب سہی ♪ نہ کھلے آنکھ، اگر خواب ہے تو خواب سہی یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات... ♪ مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات...