Kishore Kumar Hits

Talal Qureshi - PAISA şarkı sözleri

Sanatçı: Talal Qureshi

albüm: PAISA


منزل یہ چلتی سپنے سارے یہ ہوں گے جو پورے
وہ خواب دیکھتا نہ میں جو رہ جائیں ادھورے
جیسے تیسے کر کہ I usually get my work done, man, so
اپنی دُھن میں چلتا رہا، کسی کی نہ سُنوں میں
میری زندگانی
جی کہ دیکھ لے تُو، جانی
میرے دل کا یہ فسانہ
تیرا خود سے چلے آنا
Dibs on my دل کی ریل گاڑی
I don't want no تیری ہوشیاری
پیسوں کی کوئی کمی نہیں
بیٹھے سارے بیوپاری
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
کیسا پیسہ، کیسا پیسہ، کیسا
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ، کیسا پیسہ، کیسا پیسہ، کیسا
(یہ)
کام بھاری نہ دُشواری
میں چلتا اپنے رستے
لونڈے سارے منہ کے fire
تبھی رستوں پہ پھنستے
ابھی تو شروعوات ہے
Man, I'm just done being underrated
Y'all like my work and all my shit
No, man, you cannot trade it
پیسوں کے تم پجاری
میں بیٹھا نبھاؤں یاری
دہاری ساری لے کہ
کٹ جاؤں میں اپنی باری
کا کلا غلطی شوی وی
آپ سب دل سے معاف کر دینا
نہیں کرنا معاف تو، بچے
پہلی فرصت میں کٹ لینا
میری زندگانی
جی کہ دیکھ لے تُو، جانی
میرے دل کا یہ فسانہ
تیرا خود سے چلے آنا
Dibs on my دل کی ریل گاڑی
I don't want no تیری ہوشیاری
پیسوں کی کوئی کمی نہیں
بیٹھے سارے بیوپاری
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ، کیسا پیسہ، کیسا پیسہ، کیسا
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
یہ کیسا پیسہ
(یہ کیسا پیسہ)
(یہ کیسا پیسہ)
(یہ کیسا پیسہ)
(یہ کیسا پیسہ)
(پیسوں کی کوئی کمی نہیں)
(جی کہ دیکھ لے تُو، جانی)
(میرے دل کا یہ فسانہ)
(تیرا خود سے چلے آنا)

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar