Kishore Kumar Hits

Talal Qureshi - Peechay Hutt şarkı sözleri

Sanatçı: Talal Qureshi

albüm: Peechay Hutt


پیچھے ہٹ

پیچھے ہٹ

I'll paint a picture جیسے
تُو میری خبروں کے نیچے
آگے کی سوچوں میں اب، تُو میرے پیچھے-پیچھے
روانی تو دیکھو نا کتنی بے مثال ہے!
وزن رکھتے الفاظ، یہی تو کمال ہے
لانگبا بوٹے اب یہ گھڑی جو میری آئی ہے
اسکیمیں بناؤں، Hustle میری اپنی جاری ہے
سو باتیں بولو! میں سُننے کو تیار نہیں
اپنی مرضی کا مالک، نہیں کرتا کوئی fire رے
(پیچھے ہٹ)
راستہ چھوڑیئے اب ہم آ گئے
(پیچھے ہٹ)
گڑبڑ کیے بنا یوں گا گئے، گا گئے!
سب کھینچیں ٹانگیں پھر بھی چھا گئے نا!
(پیچھے)
اور سمجھے کہ ہم تو گھبرا گئے
پیچھے ہٹ
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
پیچھے ہٹ
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
پیچھے ہٹ
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
پیچھے ہٹ
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
پیچھے ہٹ
پیچھے ہٹ، پیچھے ہٹ میری بات مان
گائکی ہے شوبہ میرا، لگیں چار چاند!
Flex بچے نہیں state کروں facts میں
اکیلا کافی میں، نہیں چاہئیں مجھے چار پانچ
Ft مرضی جتنے تُو لے ft لے
نیت صاف! کہتی، 'حسن سب سے sweet ہے'
زمانہ سُنے گیت یہی اصل جیت ہے
داجی پھس جگو کاری میری پیٹھ ہے
ادریکا! مڑاں Are you tryna move me
کچھ عرصے پہلے all of you barely knew me
New wave I see all you groovin'
This wave's gonna hit the charts نجومی میں
Now watch me hit the fifth gear
تیرے سارے اپنے میری side پے dear
کام بولے، بلا وجہ سے یہ ہوتا نہیں
Justin Bibis ساتھ now
Take it away
راستہ چھوڑیئے اب ہم آ گئے
(پیچھے ہٹ)
گڑبڑ کیے بنا یوں گا گئے، گا گئے!
سب کھینچیں ٹانگیں پھر بھی چھا گئے نا!
(پیچھے)
اور سمجھے کہ ہم تو گھبرا گئے
پیچھے ہٹ (ہٹ!)
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
پیچھے ہٹ
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
میری بات مان
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
پیچھے ہٹ
ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ
پیچھے

پُورو الگ ہن
مئھی حالر پھت تھا ہاں!
مئھی پون تھئی پون جان ہاں! ہاں!
لانگبا بوٹے ما ہاں!

میری بات مان
پیچھے ہٹ
پیچھے ہٹ
پیچھے ہٹ
پیچھے ہٹ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar