Kishore Kumar Hits

Nadeem Sarwar - Abbas Jo Zindah Hey şarkı sözleri

Sanatçı: Nadeem Sarwar

albüm: Karbala Mashallah


عباس
باوفا یا عباس
عباس عباس عباس عباس
محفوظ قافلہ ہے
عباس جو زندہ ہے
محفوظ قافلہ ہے
عباس جو زندہ ہے
ابھی دور کربلا ہے
عباس جو زندہ ہے
اس نوری کارواں میں نوری اماریاں ہیں
نوری اماریوں میں نوری سواریاں ہیں
نوری سواریاں ہیں
سر پر علم کُھلا ہے
عباس جو زندہ ہے
ابھی دور کربلا ہے
عباس جو زندہ ہے
نا محرموں کا مجمع ہٹ ہٹ کے ہے گزرتا
پہرے میں باوفا کے طے ہو رہا ہے رستہ
طے ہو رہا ہے رستہ
کیا شان و دبدبہ ہے
عباس جو زندہ ہے
ابھی دور کربلا ہے
عباس جو زندہ ہے
عباس جیسا بھائی سالارِ کارواں ہے
بولے حسین مجھ کو پھر کوئی غم کہاں ہے
پھر کوئی غم کہاں ہے
ہر غم کی یہ دوا ہے
عباس جو زندہ ہے
ابھی دور کربلا ہے
عباس جو زندہ ہے
زینب حیا کی ملکہ کلثوم اور رقیہ
لیلیٰ رباب فرویٰ کبریٰ سکینہ فضّہ
کبریٰ سکینہ فضّہ
ہر بی بی با رِدا ہے
عباس جو زندہ ہے
ابھی دور کربلا ہے
عباس جو زندہ ہے
اصغر سے کھیلتی ہے خوش ہے بہت سکینہ
جب چاہتی ہے سونا ہے بابا جاں کا سینہ
ہے بابا جاں کا سینہ
غم سے نا آشنا ہے
عباس جو زندہ ہے
ابھی دور کربلا ہے
عباس جو زندہ ہے
عباس عباس عباس عباس
عباس عباس
عباس جو زندہ ہے
ابھی دور کربلا ہے
عباس جو زندہ ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar