Kishore Kumar Hits

Nadeem Sarwar - Salam Hussain şarkı sözleri

Sanatçı: Nadeem Sarwar

albüm: Salam Hussain


حسین
سفر حیات کا چاہے تمام ہوتا رہے
ہزار درد ہوں ، ذکر امام ہوتا رہے
سلام ہوتا رہے 3
فاطمہ كے چین کو 2
نبی کے نور عین کو 2
با خدا حسین کو سلام
تو کہو
سلام عليك يا اباعبدالله 4
سفر حیات کا چاہے تمام ہوتا رہے 2
سلام ہوتا رہے 3
مولانا حسین حسین ، مولانا حسین اے 2
ہاں
سارا زمانہ ہے تمہارا حسین ، کہتی ہے ہر قوم ہمارا حسین
گونجتا ہر سمت ہے نعرہ حسین ، ٹوٹے دلوں کا سہارا حسین
موالا تیرا نام صدا زندہ رہے گا ، مولا تیرا کام صدا زندہ رہے گا
ہم رہیں نہ رہیں یہ صدا زندہ رہیں گا
سلام عليك يا اباعبدالله 2
سلام حسین ، مولا سلام حسین
سلام حسین
سلام حسین ، مولا سلام حسین 2
سلام حسین
سلام حسین ، مولا سلام حسین 2
سلام حسین
مولانا حسین حسین ، مولانا حسین اے 2
2 ہاں
مولا حسین اِبْن علی مرحبا
مرحبا صد مرحبا صد مرحبا
ظلم کے طوفان سے لڑتا رہا کٹ كے بھی سَر آپکا اونچا رہا
مولا صدا تیری عزاداری رہے گی ، مولا تیاے ہم سے وفا داری رہے گی
ہم رہیں نہ رہیں یہ صدا زندہ رہیں
سلام عليك يا اباعبدالله 2
مولا حسین مولا ہمارا سلام لو ، مولا حسین مولا ہماری صدا سنو 2
مولانا حسین حسین ، مولانا حسین اے 2
ہاں آپکا مولا جو عزادار ہے
آپ کے گھر کا وہ وفادار ہے
آپ کی چاہت کا طلبگار ہے
مجلس ماتم سے اسے پیار ہے
مولا غلاموں میں میرا نام بی لکھ دو
نام تو نوکر کا ہے وہ کام بی لکھ دو
ہم رہیں نہ رہیں یہ صدا زندہ رہیں
سلام عليك يا اباعبدالله 2
سلام حسین ، مولا سلام حسین
سلام حسین
سلام حسین ، مولا سلام حسین 2
سلام حسین
سلام حسین ، مولا سلام حسین
سلام حسین
سلام حسین ، مولا سلام حسین
مولانا حسین حسین ، مولانا حسین اے 2
ہاں
پیارا ہے مٹا ہے مدینہ میرا
رہتے جہاں سوہنڑے نبی مصطفی
جس نے دیا ہم کو یہ دین خدا
اور نواسہ بنا اس کی بقا
آؤ چلو کرب وبلا تم کو دکھائے
آج بھی آتی ہے بہتر کی صدائیں
ہم رہیں نہ رہیں یہ صدا زندہ رہیں
سلام عليك يا اباعبدالله 2
مولا حسین مولا ہمارا سلام لو ، مولا حسین مولا ہماری صدا سنو 2
مولانا حسین حسین ، مولانا حسین اے 2
ہاں شہہ کے عزادارو سلامت رہو
مولا کے پیغام کو جاری رکھو
امنو محبت کی حفاظت کرو
دِل کو یونہی دِل سے ملاتے رہو
مولا کا تم آخری سجدہ نہ بھلانا
ماتمی بچوں کو نمازی بھی بنانا
ہم رہیں نہ رہیں یہ صدا زندہ رہیں
سلام عليك يا اباعبدالله 2
سفر حیات کا چاہے تمام ہوتا رہے 1
سلام ہوتا رہے 3ش
میرے مولا میرے آقا حسین
حسین وہ ہے جسے کربلا سلام کرے
نبی علی حسن فاطمہ سلام کرے
حسین مولا کی عظمت بیان کیسے ہو
حسین وہ ہے جسے کبریا سلام کرے
سلام حسین ، سلام حسین
آئے شاہ شہیداں ،
آئے جان مدینہ
آئے ناز فقیراں
مولا غریباں
روٹ سسکتی ہے دُنیا بلکتی ہے
ہر آنکھ ہر لمحہ ان سے جھلکتی ہے
دِل دِل سے ملا دے ذہنوں کو سجا دے
پھولوں کو کلھا دے ، کانٹوں کو اللہ کے وسیلے ، احمد کے نواسے
حیدر کے ستارے ، زہرہ کے دلارے
ہے آقا ہمارے
سلام حسین ، سلام حسین ، سلام حسین 5
آؤ عزادارو کرو ماتم سرور کرو
یا حسین ، حسین یا حسین ، حسین
ماتم عباس کرو ماتم اکبر کرو
یا حسین ، حسین یا حسین ، حسین
بالی سكینہ کا کبھی ، ماتم اصغر کرو 2
زینب کلثوم کا غم ماتم چادر کرو
ہاں شاه سلام عليه
یا میرے مولا سلام ، شاه سلام عليه
یا میرے آغا سلام ، شاه سلام عليه
قاسم اکبر سلام ، شاه سلام عليه
عابد اکبر سلام ، شاه سلام عليه
غازی دلاور سلام ، شاه سلام عليه
ہائے زینب کلثوم سلام ، شاه سلام عليه
آؤں محمد سلام ، شاه سلام عليه
پیاسی سكینہ سلام ، شاه سلام عليه 2
یا میرے مولا سلام ، شاه سلام عليه
یا میرے مولا سلام
حسین 9

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar