Kishore Kumar Hits

Sehar Gul Khan - Hum Usi Kay Hain şarkı sözleri

Sanatçı: Sehar Gul Khan

albüm: Hum Usi Kay Hain


جانے یہ ہم نے کیسا عشق کیا
ہر لمحے میں کوئی درد جیا
جانے یہ ہم نے کیسا عشق کیا
ہر لمحے میں کوئی درد جیا
کھو گیا ہے کوئی ایسے
نہ ملا ہو کبھی جیسے
امتحاں جانے کیسے
زندگی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں

روٹھا ہے نصیبا ہم سے، چھین گئی ہے ہر خوشی
کیا بتائیں وقت نے یہ کی ہے کیسی بے رخی

روٹھا ہے نصیبا ہم سے، چھین گئی ہے ہر خوشی
کیا بتائیں وقت نے یہ کی ہے کیسی بے رخی
ریزہ ریزہ ہو گئے ہیں خواب سارے ٹوٹ کے
قطرہ قطرہ اِن آنکھوں سے بہہ رہی ہے بے بسی
ہو کے یوں جدا ہمدم سے
بھر گیا ہے یہ دل ہم سے
پھر بھی سب کو شکوے ہم سے
سنگ دلی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں

جاتے جاتے ساتھ کوئی ساری خوشیاں لے گیا
عمر بھر سہیں گے جس کو زخم ایسا دے گیا

جاتے جاتے ساتھ کوئی ساری خوشیاں لے گیا
عمر بھر سہیں گے جس کو زخم ایسا دے گیا
لگ رہی ہے اب تو اپنی سانسیں بھی پرائی سی
کوئی اپنا ایسے ہم کو تنہا چھوڑ دے گیا
ہاتھوں سے یہ رشتے چھوٹے
پل میں سارے سپنے ٹوٹے
دل سے اب تو روٹھے روٹھے
پل خوشی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں
ہم اُسی کے ہیں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar