Kishore Kumar Hits

Munni Begum - Ahde - E - Wafa şarkı sözleri

Sanatçı: Munni Begum

albüm: Mehfil - E - Ghazal


عہدِ وفا، کہاں کا، فقط نام کے لیے
ہم اُس گلی میں جاتے ہیں الزام کے لیے
عہدِ وفا، کہاں کا، فقط نام کے لیے
عہدِ وفا، کہاں کا، فقط نام کے لیے
ہم اُس گلی میں جاتے ہیں الزام کے لیے
ہم اُس گلی میں جاتے ہیں الزام کے لیے
عہدِ وفا، کہاں کا...

وہ آئے اور سنائے فسانے تمام رات
وہ آئے اور سنائے فسانے تمام رات
شانے پہ سر دھرے ہوئے آرام کے لیے
شانے پہ سر دھرے ہوئے آرام کے لیے
ہم اُس گلی میں جاتے ہیں الزام کے لیے
عہدِ وفا، کہاں کا...

کوئی امید، کوئی تمنا، کوئی مراد
کوئی امید، کوئی تمنا، کوئی مراد
جیتا ہے کون یوں سحر و شام کے لیے
جیتا ہے کون یوں سحر و شام کے لیے
ہم اُس گلی میں جاتے ہیں الزام کے لیے
عہدِ وفا، کہاں کا...

اب ماتمِ فراق ہے اور اشکِ بے بسی
اب ماتمِ فراق ہے اور اشکِ بے بسی
آنکھوں میں تھے، ظفرؔ، یہی انجام کے لیے
آنکھوں میں تھے، ظفرؔ، یہی انجام کے لیے
ہم اُس گلی میں جاتے ہیں الزام کے لیے
عہدِ وفا، کہاں کا، فقط نام کے لیے
عہدِ وفا، کہاں کا...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar