Kishore Kumar Hits

Munni Begum - Aasma Se Utra Gaya şarkı sözleri

Sanatçı: Munni Begum

albüm: Rare Gems: Munni Begum


آسماں سے اتارا گیا
آسماں سے اتارا گیا
آسماں سے اتارا گیا
زندگی دے کے مارا گیا
زندگی دے کے مارا گیا

عشق جس نے کیا سوچ لے
عشق جس نے کیا سوچ لے
وہ تو بے موت مارا گیا
وہ تو بے موت مارا گیا
آسماں سے اتارا گیا

میری محفل سے وہ کیا گئے
میری محفل سے وہ کیا گئے
ساتھ میں دل ہمارا گیا

مجھ کو ساحل کا دے کے فریب
مجھ کو ساحل کا دے کے فریب
موت کے گھاٹ اتارا گیا
موت کے گھاٹ اتارا گیا

موت سے بھی جو نہ مر سکا
موت سے بھی جو نہ مر سکا
اُس کو نظروں سے مارا گیا
اُس کو نظروں سے مارا گیا
آسماں سے اتارا گیا
آسماں سے اتارا گیا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar