Kishore Kumar Hits

Munni Begum - Do Boondein Sawan Ki şarkı sözleri

Sanatçı: Munni Begum

albüm: Halka Halka Suroor Hai Saaki


کوئی کسی کے من میں بسے اور کوئی کسی میں سمائے
کوئی کسی کے من میں بسے اور کوئی کسی میں سمائے
آگ پھونک سے جل اٹھے اور پھونک ہی دیا بجھائے
دو بوندیں، ہائے
دو بوندیں ساون کی

دو بوندیں، ہائے
دو بوندیں ساون کی
دو بوندیں، ہائے
دو بوندیں ساون کی
ایک ساگر کے سیپ میں ٹپکے اور موتی بن جائے
ایک ساگر کے سیپ میں ٹپکے اور موتی بن جائے
دوجے گندے جل میں گر کے اپنا آپ گنوائے
کس کو مجرم سمجھے کوئی، کس کو دوش لگائے
دو بوندیں ساون کی
دو بوندیں، ہائے
دو بوندیں ساون کی

دو کلیاں، ہائے
دو کلیاں گلشن کی
دو کلیاں، ہائے
دو کلیاں...
دو کلیاں گلشن کی
دو کلیاں گلشن کی
ایک سہرے کے بیچ گوندھے اور...
ایک سہرے کے بیچ گوندھے اور من ہی من مسکائے
ایک سہرے کے بیچ گوندھے اور من ہی من مسکائے
دوجے ارتھی بھینٹ چڑھے اور دھولی میں مل جائے
کس کو مجرم سمجھے کوئی، کس کو دوش لگائے
دو بوندیں ساون کی
دو بوندیں، ہائے
دو بوندیں ساون کی

دو سکھیاں، ہائے
دو سکیھیاں...
دو سکھیاں بچپن کی
دو سکھیاں، ہائے
دو سکھیاں بچپن کی
دو سکھیاں بچپن کی
ایک سنگھاسن پر بیٹھے...
ایک سنگھاسن پر بیٹھے اور روپ متی کہلائے
ایک سنگھاسن پر بیٹھے اور روپ متی کہلائے
دوجے اپنے روپ کے کارن گلیوں میں بک جائے
کس کو مجرم سمجھے کوئی، کس کو دوش لگائے
دو بوندیں ساون کی
دو بوندیں ساون کی
دو بوندیں، ہائے
دو بوندیں ساون کی
دو بوندیں ساون کی
دو بوندیں...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar