جا، تجھے معاف کیا جا، تجھے معاف کیا، او! ♪ پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے جا، تجھے معاف کیا جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے ستم ہے خدایا، کیوں پیار بنایا، جو لُوٹے دل کا جہاں دل اِتنا رُلایا، ہے غم مسکرایا، کہ اپنے ہیں انجان ♪ ٹُوٹ کر پیار کرے دل جو، بکھر جاتا ہے ٹُوٹ کر پیار کرے دل جو، بکھر جاتا ہے عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے اپنی دھڑکن کو میرے دل سے جوڑنے والے جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے ♪ بوجھ ہے دل پہ محبت کا، اُتاروں کیسے؟ بوجھ ہے دل پہ محبت کا، اُتاروں کیسے؟ کہہ کے دو بول یہ اِک عمر گزاروں کیسے؟ رکھ دے پیمانے پہ، اپنوں کو تولنے والے جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے ستم ہے خدایا، کیوں پیار بنایا، جو لُوٹے دل کا جہاں دل اِتنا رُلایا، ہے غم مسکرایا، کہ اپنے ہیں انجان