جو نہ ہوا کبھی وہی اب ہوا دل میرا تھا یہیں کہیں کھو گیا کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا ہولے ہولے... ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا ♪ ہم نہ سہہ سکیں گے یہ داغِ محبت بس تم سے مانگی تھی پل دو پل کی چاہت سائے کی طرح رہے تیرے ہی پیچھے ہم دید سے تیری ملیں راحتیں ہم کو، صنم کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا ہولے ہولے... ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا ♪ تم سے ہی تھا سیکھا یہ دل کا لگانا آنکھوں کے رستے دل میں اتر جانا بڑھنے لگی ہیں جانے کیوں بے قراریاں ہم سے چھپائی جائیں اب نہ خماریاں کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا ہولے ہولے... ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا