جو مجھ سے خفا ہے، کوئی التجا ہے جو لفظوں سے اونچی، وہ میری دعا ہے ہے لب پہ رکی جو، وہ دل کی صدا ہے اُسی ہی سطح پہ یہ سر بھی جھکا ہے وہ درد زباں پہ کیسے لائے جو تجھ سے ہے جڑا؟ میں خالی آسماں دل کی زمیں پہ تنہا کھڑا او مہرباں شکریہ، تیرا پیار مل گیا جو مصروف ہیں یہ عنایت ہے غم تیرا جو تو نے دیا ہو مہرباں شکریہ، تیرا پیار مل گیا جو مصروف ہیں یہ عنایت ہے غم تیرا جو تو نے دیا جو تو نے دیا (ہے غم تیرا) ♪ سوچا تھا روئیں گے نہ پھر بھی تم نے رلا ہی دیا تم نے رلا ہی دیا جدا ہے، جدائی کی رسمیں بھی ساری کریں گے ادا، رسمیں کریں گے ادا مجھ سے خطا کیا ہوئی تھی، بتا میرے پیار کو بے وجہ دی سزا اے عشق، میرے تیرا ہو بھلا جینا سکھا دیا وہ درد زباں پہ کیسے لائے جو تجھ سے ہے جڑا؟ میں خالی آسماں دل کی زمیں پہ تنہا کھڑا او مہرباں شکریہ، تیرا پیار مل گیا جو مصروف ہیں یہ عنایت ہے غم تیرا جو تو نے دیا ہو مہرباں شکریہ، تیرا پیار مل گیا جو مصروف ہیں یہ عنایت ہے غم تیرا جو تو نے دیا جو تو نے دیا (ہے غم تیرا) ♪ کیا ایک احسان مجھ پہ مجھے سارے غم دے گئے مجھے سارے غم دے گئے بہت ہی ہوئے مہرباں مجھ پہ سب ہی ستم دے گئے سب ہی ستم دے گئے مجھ میں تیرا غم دوا بن گیا لگا مرز تیرا شفا بن گیا اے عشق، میرے تیرا ہو بھلا جینا سکھا دیا وہ درد زباں پہ کیسے لائے جو تجھ سے ہے جڑا؟ میں خالی آسماں دل کی زمیں پہ تنہا کھڑا او مہرباں شکریہ، تیرا پیار مل گیا جو مصروف ہیں یہ عنایت ہے غم تیرا جو تو نے دیا ہو مہرباں شکریہ، تیرا پیار مل گیا جو مصروف ہیں یہ عنایت ہے غم تیرا جو تو نے دیا جو تو نے دیا (ہے غم تیرا)