Kishore Kumar Hits

Aima Baig - Agay Dekh (Pakistan Super League) şarkı sözleri

Sanatçı: Aima Baig

albüm: Agay Dekh (Pakistan Super League)


چنگاری سینے کی پھر سے مانگے ہوا
نظریں ٹکیں، سانسیں رکیں
اُٹھا لے پھر آواز
اندیشہ ہے طوفاں، سانسوں میں ہے برپا
ہے شور وور، ہے توڑ جوڑ
شروع ہوتی ہے پرواز
(وے-او، وے-او، وے-او، وے-او)
ہاتھ ہوا میں اُٹھا لے
حوصلہ دلوں کا بڑھا لے
(وے-او، وے-او، وے-او، وے-او)
شور زرا تُو مچا لے، کر کے دکھا دے
آجا آجا تیری آگئی باری
دکھا دے سانوں کنّی اے تیاری
اک ٹچ دے، سارے نچدے
اک ٹیم تے گیاراں نے کھڈاری
گیم تُو آکے دیکھ، ہم ہیں آگے دیکھ
آ تُو آگ یہ دیکھ
آگے دیکھ
جیت سے بھی آگے دیکھ
زور لگاکے دیکھ
جیت سے بھی آگے دیکھ
آگے دیکھ، آگے دیکھ
یہاں آرپار جیت ہار پہ وزن ہے
چلے گی یہ بازی، ہے ہماری باری، دیکھ اپنا لیول ہے
ہم بے مثال، بار بار چھینتے لمحے
کھڑی ہیں کھلاڑی، ہے میدان اب بھاری
یہ گیم نیکسٹ لیول ہے
امیدیں تم رکھو، آنا سے نہ کھیلو
کسی موقع سے بھاگنا نہیں، اب نہ ڈرو
فتح کر لیں گے کھیل
They're calling out our names
لیول ہے تو جیت سے بھی آگے دیکھ
آجا آجا تیری آگئی باری
دکھا دے سانوں کنّی اے تیاری
اک ٹچ دے، سارے نچدے
اک ٹیم تے گیاراں نے کھڈاری
گیم تُو آکے دیکھ، ہم ہیں آگے دیکھ
آ تُو آگ یہ دیکھ
آگے دیکھ
جیت سے بھی آگے دیکھ، جیت سے بھی آگے دیکھ
زور لگاکے دیکھ، زور لگاکے دیکھ
جیت سے بھی آگے دیکھ (دیکھ)
آگے دیکھ، آگے دیکھ (آگے دیکھ)
جیت سے بھی آگے دیکھ (او سارے نچدے)
زور لگاکے دیکھ
آجا آجا تیری آگئی باری (دیکھ)
جیت سے بھی آگے دیکھ (دیکھ)

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar