کوئی حد نہیں ہے کمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی کوئی حد نہیں ہے جمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی کوئی حد نہیں ہے جمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی ♪ وہی قرب و دور کی منزلیں وہی قرب و دور کی منزلیں وہی قرب و دور کی منزلیں وہی شام خواب و خیال کی وہی شام خواب و خیال کی کوئی حد نہیں ہے جمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی ♪ نہ مجھے ہی اُس کا پتا کوئی نہ مجھے ہی اُس کا پتا کوئی نہ مجھے ہی اُس کا پتا کوئی نہ اُسے خبر مِرے حال کی نہ اُسے خبر مِرے حال کی کوئی حد نہیں ہے جمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی ♪ وہ قیامتیں جو گزر گئیں وہ قیامتیں جو گزر گئیں وہ قیامتیں جو گزر گئیں تھیں امانتیں کئی سال کی تھیں امانتیں کئی سال کی کوئی حد نہیں ہے جمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی ♪ ہے، منیرؔ، صبحِ سفر نئی ہے، منیرؔ، صبحِ سفر نئی ہے، منیرؔ، صبحِ سفر نئی گئی بات شب کے ملال کی گئی بات شب کے ملال کی کوئی حد نہیں ہے جمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی کوئی حد نہیں ہے جمال کی کوئی حد نہیں ہے کمال کی