Kishore Kumar Hits

Nabeel Shaukat Ali - Abroo şarkı sözleri

Sanatçı: Nabeel Shaukat Ali

albüm: Abroo


نم آنکھیں ہیں سوکھ نہ پائیں
سوکھ نہ پائیں، سوکھ نہ پائیں
گرتے اشکوں نے قسمیں اٹھائیں
قسمیں اٹھائیں، قسمیں اٹھائیں
ہائے، جھوٹی سی چاہتیں لگائیں
چاہتیں لگائیں، چاہتیں لگائیں
ہائے، جانے، دل، تُو کس طرف ہے لے چلا
ہم تم بھٹکے، مل رہا نہ راستہ
(جانے، دل، تُو کس طرف ہے لے چلا)
(ہم تم بھٹکے، مل رہا نہ آسرا)
آسرا نہ ملا
کسی اپنے نے آنکھ ہے رلائی
آنکھ ہے رلائی، آنکھ ہے رلائی
رویا، پچھتایا، میں نے کیا ہے کمایا
اِس دنیاداری کی خاطر کیا کھویا، کیا پایا
رویا، پچھتایا، میں نے کیا ہے کمایا
اِس دنیاداری کی خاطر کیا کھویا، کیا پایا

کوئی بھی نہ جانے ہم ہیں کتنا جلے
کوئی بھی نہ جانے ہم ہیں کتنا جلے
سینے میں دل نہیں بس غم ہی پلے
ہم تو ننگے پاؤں کانٹوں پہ چلے
ہم تو ننگے پاؤں کانٹوں پہ چلے
بھیڑ میں کوئی نہ اپنا ملے
بھیڑ میں کوئی نہ اپنا ملے
(ہر پل، ہر دم، ہمدم، فکریں رہتیں یار کی)
(ہم تو سب کچھ بھول گئے، یاد رہے بس آپ ہی)
(عشق میں تیرے در در پھرتے پھر بھی نہ تیرا نام لیا)
(ہم نے تیرا مان رکھا، رکھی آبرو اِس پیار کی)
بڑا تڑپے ہیں، دیتے ہیں دہائی
دیتے ہیں دہائی، دیتے ہیں دہائی
کیسے بکھرے ہیں سمجھ نہ آئی
سمجھ نہ آئی، سمجھ نہ آئی
ہائے، ہنستے ہنستے، یار، ہم تو رو پڑیں
آنکھیں پونچھوں، آنسو پھر سے نم کریں
(ہنستے ہنستے، یار، ہم تو رو پڑیں)
(آنکھیں پونچھوں، آنسو پھر سے نم کریں)
آسرا نہ ملا
کسی اپنے نے آنکھ ہے رلائی
آنکھ ہے رلائی، آنکھ ہے رلائی
رویا، پچھتایا، میں نے کیا ہے کمایا
اِس دنیاداری کی خاطر کیا کھویا، کیا پایا
رویا، پچھتایا، میں نے کیا ہے کمایا
اِس دنیاداری کی خاطر کیا کھویا، کیا پایا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar