Kishore Kumar Hits

Nabeel Shaukat Ali - Dil-E-Gumshuda (Original Score) şarkı sözleri

Sanatçı: Nabeel Shaukat Ali

albüm: Dil-E-Gumshuda (Original Score)


کیسا وہ موڑ تھا
تُو ہوا تھا جدا
تُو نہ جانے، میں نہ جانوں
تُو نہ جانے، میں نہ جانوں
تیرا جھوٹا موٹا غصہ مجھے لگتا تھا سچا
ہر اور تیرا ہی گماں
تجھے تجھ سے چرایا، دھڑکن میں بسایا
تُو ہو نہ سکا میرا
کیوں جانے نہ تُو، تُو میرا سکوں
ہے مجھ میں تُو، ہے مجھ میں تُو

دو چار پل کی کہانی نہیں ہے
لفظوں میں کیسے ہوگی بیاں
ہاں، دو چار پل کی کہانی نہیں ہے
لفظوں میں کیسے ہوگی بیاں
میں نے چنی ہے تیری محبت
باندھی ہیں تجھ سے یہ ڈوریاں، یہ ڈوریاں
کیوں جانے نہ تُو، تُو میرا سکوں
ہے مجھ میں تُو، ہے مجھ میں تُو

او ربا، یہ جدائی، ملی ہے رسوائی
تیرے بنا جیوں نہ، ڈسے ہے تنہائی
او ربا، یہ جدائی، ملی ہے رسوائی
تیرے بنا جیوں نہ، ڈسے ہے تنہائی
سبب آنسوؤں کا کسے ہم بتائیں
کسے بے بسی کی کہانی سنائیں
سبب آنسوؤں کا کسے ہم بتائیں
کسے بے بسی کی کہانی سنائیں
اِنھیں تو ہماری خبر ہی نہیں ہے
جن کے لیے محبت، وفائیں
کیوں جانے نہ تُو، تُو میرا سکوں
ہے مجھ میں تُو، ہے مجھ میں تُو
تیرا جھوٹا موٹا غصہ مجھے لگتا تھا سچا
ہر اور تیرا ہی گماں
تجھے تجھ سے چرایا، دھڑکن میں بسایا
تُو ہو نہ سکا میرا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar