Kishore Kumar Hits

Nabeel Shaukat Ali - Mohlat (Original Score) şarkı sözleri

Sanatçı: Nabeel Shaukat Ali

albüm: Mohlat (Original Score)


کیسے کہیں ہم اپنی داستان؟
بہتے ہیں آنسو چُپ ہے زبان
کوئی ٹوٹا تارا مجھے غم دے گیا ہے
اپنوں نے جو زخم دیا ہے
مولا کوئی سنتا نہیں میری دہائی
چھپنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی
مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے
یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے
مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے
یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے

بن کے پھر کیوں روٹھ گئی میری تقدیریں؟
ریت کی دیواروں سی ہاتھ کی لکیریں
مجھ پہ ہستی خوشیاں دل میرا چیریں
مولا کوئی سنتا نہیں میری دہائی
چھپنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی
(یہ تنہائی، یہ تنہائی)

کوئی نہ پوچھے مجھ سے میری دل کی تنہائی
کتنے ٹکڑوں میں ہے بکھری میری پرچھائی؟
کیا ستم ہے؟ سنتا نہیں کوئی دہائی
مجھ کو میرے غم سے دے کوئی رہائی
مولا کوئی سنتا نہیں میری دہائی
چھپنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی
مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے
یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے
مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے
یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar