Kishore Kumar Hits

Young Stunners - Groove Mera - Pakistan Super League şarkı sözleri

Sanatçı: Young Stunners

albüm: Groove Mera (Pakistan Super League)


(اج ویکھے گا crowd میرا groove ٹی وی تے)
اج ساڈے موڑ دی ٹور ہی کجھ ہور اے
لوکی سارے گھر بیٹھے فیر وی تا شور اے
جب جب بتیاں نے game ہے چک دی
I am ready تے I am sure اوئے
(Sure اوئے، Sure اوئے، Sure اوئے)
اج ویکھے گا crowd
(ہو!) ویکھے گا crowd اے
اوئے اج ویکھے گا crowd میرا groove ٹی-وی تے
ویکھے گا crowd میرا groove
میرا groove، میرا

Groove میرا, groove میرا
Groove میرا, groove میرا
(Groove میرا, groove میرا)
Check it out!
ہل چل ہے مچی ہوئی، پھیلی ہے یہ بات
لگنے لگا ہے تماشہ، شہر شہر آج
باجوں کے ساز پہ بجتی ہے تھاپ پہ
تُو بھی جشن مناؤ، اُٹھا ہوا میں ہاتھ
آج کرکٹ کا گلی میں match لگاؤ
دل سے دوڑ لگاؤں یاروں کے ساتھ
(Yeah-yeah, wooh!)
کھیل نہیں جشن ہے، میرا اپنا flex اپنا ٹشن ہے
یہ آواز سن اس میں وزن ہے
سڑکوں سے گلیوں تک
گلیوں سے گھروں میں
مل بیٹھے سامنے screens کے
ہل نہ سکیں اپنی seats سے
Groove ویکھ میرا TV تے
Baby, legends never take the easy way
آ، باتوں میں آگ سے جلتے رہیں گے
جھومیں گے وہ بھی جو گھر میں رہیں گے
ستارے ہم جیسے ابھرتے رہیں گے
جشنِ باجے تو بجتے رہیں گے
لگے سب دوڑ میں
Bond ready and I'm sure اوئے
They know what I do
یہی میرا groove، میرا groove
اج دیکھے گا crowd
مجھے پہچان اس دل کی آنکھ سے
ہو! دیکھے گا crowd
جیت یا ہار، خوشیاں بانٹ دے
اج دیکھے گا crowd
کریں گے move سب میرے ہی grooves پہ
دیکھے گا crowd
کریں گے move سب میرے ہی grooves پہ
اج دیکھے گا crowd میرا groove ٹی وی پہ
دیکھے گا crowd
(میرا groove، میرا groove)
اج دیکھے گا crowd میرا groove ٹی وی پہ
دیکھے گا crowd میرا
Groove میرا

Groove میرا, groove میرا

Groove میرا, groove میرا
اج ویکھے گا crowd میرا groove
اوئے اج ویکھے گا crowd میرا groove ٹی وی تے
Groove میرا, groove میرا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar