جیا تیرے جیون میں یہ جان كے اِس رات کا نہ ہوگا سویرا ہنستے رہیں صنم مان لے مان لے تجھ سے نہیں میں خود سے جو ہارا جان كے بھی ہم روکیں جان كے جان كے بھی نہ گئے جان كے جان كے بھی نہ گئے جان كے خود سے ہی ہارا وہ ملے مجھکو کبھی تو کہو اس سے یہی ہارا میں تجھ سے تو ہی وقت سے اپنے سے بھی وہ ملے مجھکو کبھی تو کہو اس سے یہی ہارا میں تجھ سے تو ہی وقت سے اپنے سے بھی جان كے بھی ہم روکیں جان كے جان كے بھی نہ گئے جان كے جان كے بھی نہ گئے جان كے خود سے ہی ہارا سب کچھ ملا پر تو نہ ملے دھوکہ نہیں تھا خود سے وہ وعدہ ہنستے رہیں صنم مان لے مان لے جھوٹا نہیں جو خود سے میں ہارا جان كے بھی ہم روکیں جان كے جان كے بھی نا گئے جان كے جان كے بھی نا گئے جان كے خود سے ہی ہارا وہ ملے مجھکو کبھی تو کہو اس سے یہی ہارا میں تجھ سے تو ہی وقت سے اپنے سے بھی