Kishore Kumar Hits

Asim Azhar - Meri Dillagi Ka Hisaab De - Original Soundtrack from "Meri Shehzadi" şarkı sözleri

Sanatçı: Asim Azhar

albüm: Meri Dillagi Ka Hisaab De (Original Soundtrack from "Meri Shehzadi")


تیری چاہت ہے یا بغاوت ہے
تجھ سے نہ ہوں گے ہم جدا
ساری دنیا میں تُو ہی سچا ہے
لگتا ہے جھوٹا یہ جہاں
کہ میں نے لاکھوں کے بول گنوائے
پر تجھے سمجھ نہ آئے
دل دل کے ہاتھوں لٹ جائے
پر تجھے نظر نہ آئے
روگ یہ دل کے تجھ سے کہنے لگے ہیں
تیرے دل سے جب سے نکلے بہنے لگے ہیں
میری دل لگی کا حساب دے
اِس بے خودی کا جواب دے
او بے مروت، ہے بے قدر تُو
مجھے عاشقی کا ثواب دے

جانتے تجھے، ہرجائی، دل نہ پھر لگاتے
توڑ دیتے سارے رشتے ہم تو جاتے جاتے
بے خیالی میں بھی تم کو بھول نہیں پاتے
عشق میں وفا سے باندھے ہم نے کچے دھاگے
آنکھوں میں سپنے ہیں تیرے سجائے
پر تجھے ترس نہ آئے
میری دل لگی کا حساب دے
اِس بے خودی کا جواب دے
او بے مروت، ہے بے قدر تُو
مجھے عاشقی کا ثواب دے
میری دل لگی کا حساب دے
اِس بے خودی کا جواب دے
او بے مروت، ہے بے قدر تُو
مجھے عاشقی کا ثواب دے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar