مکھڑے تے سہرا ڈالے آ جاؤ آنے والے چاند سی بںو میری تیرے حوالے مکھڑے تے سہرا ڈالے آ جاؤ آنے والے چاند سی بںو میری تیرے حوالے چاند سی بںو میری تیرے حوالے تیرے لئے میں نے دل اپنا پھر سے ہے جوڑا اس دنیا میں میں تجھے پیار دینے ہوں آیا ٹوٹے دل کو میں نے تیری محبت سے ہے جوڑا مجھے جان لو ہاتھ تھام لو کیوں نفرتوں سے بھری یہ دنیا ہے کیوں نفرتوں سے بھری یہ دنیا ہے مکھڑے تے سہرا ڈالے آ جاؤ آنے والے چاند سی بںو میری تیرے حوالے مکھڑے تے سہرا ڈالے آ جاؤ آنے والے چاند سی بںو میری تیرے حوالے چاند سی بںو میری تیرے حوالے اسی سالوں سے میں نے تیرا انتظار کیا ظالموں نے مجھے لفظوں میں ہے قید کر دیا خود کو میں نے عکس بننے سے ہے روکا مجھے جان لو مجھے مان لو کیوں نفرتوں سے بھری یہ دنیا ہے کیوں نفرتوں سے بھری یہ دنیا ہے مکھڑے تے سہرا ڈالے آ جاؤ آنے والے چاند سی بںو میری تیرے حوالے مکھڑے تے سہرا ڈالے آ جاؤ آنے والے چاند سی بںو میری تیرے حوالے چاند سی بںو میری تیرے حوالے تیری آواز میں ایک درد ہے جو میں سمجھتا ہوں جب تو ساتھ ہے میرے تو میں کسی سے نی ڈروں جو تیرے سامنے کھڑے ہیں آؤ ان سے میں لڑوں آ بھی جا ا بچا پاس آؤ پاس آؤ دل میرا گھبرا گیا ہے پھر سے آ بچاؤ من میرا بلاۓ گا تمہیں پاس آؤ دل میرا گھبرا گیا ہے پھر سے آ بچاؤ من میرا بلاۓ گا تمہیں پاس آؤ دل میرا گھبرا گیا ہے پھر سے آ بچاؤ من میرا بلاۓ گا تمہیں مجھے جان لو آ بچاؤ ہاتھ تھام لو آ بچاؤ مجھے جان لو آ بچاؤ ہاتھ تھام لو