Kishore Kumar Hits

Strings - Coke Studio Season 9: Aye Rah-E-Haq Ke Shaheedo şarkı sözleri

Sanatçı: Strings

albüm: Coke Studio Season 9: Aye Rah-E-Haq Ke Shaheedo


یہ ہے تمہارے نام
اس مٹی کے لئے بہتے، لہو کے نام
میرے دل میں بسے، جان سے پیارے
پاکستان کے نام

اے راہِ حق کے شہیدو
وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو
اللہ ہو!
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دئے تم نے
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں كے رکھ لئے تم نے
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو
چلے جو ہوں گے شہادت کا جام پی کر تم
رسولِؐ پاک نے بان٘ہوں میں لے لیا ہو گا
علیؑ تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسن پاک نے اِرشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar