Kishore Kumar Hits

Strings - Sar Kiye Yeh Pahar: Red Bull Soundclash (Live) şarkı sözleri

Sanatçı: Strings

albüm: Sar Kiye Yeh Pahar: Red Bull Soundclash (Live)

28 years ago, I wrote this song for a person
جو کہ آج بھی اِس crowd میں ہے
اور آج بھی میں اُسی کے لیے گا رہا ہوں
سر کیے یہ پہاڑ، دریاؤں کی گہرائیوں میں تجھے ڈھونڈا ہے
آ بھی جا ایک بار، میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار

ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار
ہو، ہو گیا ہے تم سے پیار
میرے یار ایسے نہ لُوٹو میرے من کا قرار
میرے یار ایسے نہ لُوٹو من کا قرار
جدھر بھی دیکھوں، تُو ہی نظر آتی ہے
آنکھیں بند کر لوں تو تُو اور قریب آتی ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar