سُنا ہے تو دل کی آہٹوں کو سُن لے نہ بکھرے ستارے آسماں سے چُن لے نہ رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟ دل جو چاہے، وہ کہہ جاتے دیکھو کیسی آئی ہے یہ، یہ رات شبنمی ♪ جو نہ سُنی تھی، کہانیوں کو سُن لے نہ انہیں میں سے ایک کہانی کو تُو چُن لے نہ رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟ دل جو چاہے وہ کہہ جاتے دیکھو کیسی آئی ہے یہ، یہ رات شبنمی ♪ یہ رات شبنمی ♪ یہ رات شبنمی ♪ رہنا ہے، رہتے رہنا او، بہنا ہے، بہتے رہنا یادوں میں ہیں یادیں ایسی (یادیں ایسی) جیتیں کیسی، ماتیں کیسی جس پہ تم ٹھہرے ہو، یہ وہ نہیں منزل جس پہ تم اُترے ہو، یہ وہ نہیں ساحل رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟ دل جو چاہے، وہ کہہ جاتے دیکھو کیسی آئی ہے یہ، یہ رات شبنمی ♪ سُنا ہے تو دل کی آہٹوں کو سُن لے نا بکھرے ستارے آسماں سے چُن لے نا رنگوں کی لہروں میں بہتے رستوں کو جاتے انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے؟ دل جو چاہے، وہ کہہ جاتے دیکھو کیسی آئی دیکھو کیسی آئی دیکھو کیسی آئی ہے یہ یہ رات شبنمی