Kishore Kumar Hits

Omar Esa - Nikah şarkı sözleri

Sanatçı: Omar Esa

albüm: Nikah


یہ دن آ گیا
ارمانوں کا ہے پھل
میرا پیار مل گیا
تیرے پیار کی تلاش
نکاح کا دن میری رب کا شکریہ
اوہ جانِ من، تو میری دعا ہے
اوہ جانِ من، رب کا دیا یہ پیار ہے
جانِ من
میری دعا یہ پیار کی
ساتھ ساتھ ہم چلی
میرے یہ ہاتھ تان ملی
تو یہ بندھن بھی کی لی
نکاح کا دن میری رب کا شکریہ
اوہ جانِ من، تو میری دعا ہے
اوہ جانِ من، رب کا دیا یہ پیار ہے
جانِ من
مجھ کو تیری ضرورت ہے
جیسے پھولوں کا بارش کی
یہ میرے رب کی مہربانی
کی تو مجھ کو مل گیے
تو میری قسمت ہے
تو میری دھڑکن ہے
تو میری خواہش تھی
تو میرے سپونوں میں رہتے تھے
اب میری یہ زندگی میں ع باسی
اوہ جانِ من، تو میری دعا ہے
اوہ جانِ من، رب کا دیا یہ پیار ہے
جانِ من

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar